-->

6 جون، 2013

کیا فرق پڑتا ہے ۔۔

کیا فرق پڑتا ہے ۔۔۔ 
دن اور رات کے گزرنے سے
ایک محبت کے ادھورے افسانے سے 
کیا فرق پڑتا ہے ۔۔۔
زندگی کےایک چراغ بجھنے سے 
موسموں کے بدلنے سے 
کیا فرق پڑتا ہے۔۔۔
ادھوری سی بات سے 
ناممکن سی چاہت سے 
کیا فرق پڑتا ہے۔۔۔
کسی کے ہونے سے 
کسی کے کھو جانے سے 
کیا فرق پڑتا ہے۔۔۔
بین بات کے بہتے آنسوں سے 
بے وقت کی بارشوں سے 
کیا فرق پڑتا ہے۔۔۔
زندگی عجیب سی ہونے سے 
با ت کو لفظوں میں پرونےسے 
کیا فرق پڑتا ہے۔۔۔

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔